Monday, April 4, 2022

چہرہ 3 دنوں میں دودھ جیسا سفید ہو گا |رنگ گورا کریں چہرے کے داغ دھبے کیل مہاسے اور چھائیاں ختم کریں خوبصورت نظر ائیں

 

Glutathione Baby Glow Cream

چھائیوں-داغ-دھبے-ختم-رنگ-گورا-کرے-صرف-ایک-کریم-یو-ٹیوب-پر-پہلی-مرتبہ.


ایمرجنسی وائٹننگ کریم چہرے کی چھائیاں اور دانے داغ دھبے ختم کریں

 یہ ان لوگوں کےلیے جو اپنی چھائیوں سے تنگ آچکے ہیں۔ اور جلدی ختم کرنا چاہتے ہیں

 اب اس کو کیسے لگانا ہے۔ اس کو لگانے کا طریقہ بھی آسان ہے۔ مگر آپ نے اس کو پوری رات کے لیے لگانا ہے۔ جو چاہتےہیں کہ فریکلز جلدی ختم ہوجائیں تو ساری رات اس کو لگا رہنے دینا ہے۔ حساس جلد والے ساری رات نہ لگائیں وہ دوگھنٹے کرلیں۔



اب آپ نے اپنے فیس کو اچھی طرح سے دھو لیناہے۔ فیس کو دھونے کےبعد اس کریم کو رات سونےسےپہلے لگانا ہے۔ آپ نے ہفتے میں صرف تین دن لگانا ہے۔ ایک دن چھوڑ کر ایک دن لگانا ہے۔ اور ہفتے میں تین دن لگانا ہے۔ اور اس کو ساری رات کےلیے لگانا ہے۔

اگر آپ تین راتیں لگالیتےہو۔ توآپ کی سکن صاف ہوجائےگی۔ اور آپ نے بس دوہفتے لگانی ہے۔ انشاءاللہ!دس دن میں ہی آپ کی سکن صاف ہوجائےگی۔ آپ نے ساری رات لگانا ہے۔ اور صبح اٹھ کر

چھائیوں-داغ-دھبے-ختم-رنگ-گورا-کرے-صرف-ایک-کریم-یو-ٹیوب-پر-پہلی-مرتبہ.

جب اس کودھوئیں گے

 اور پھر اپنے چہرے کو سادے پانی سے دھو لیں۔ فیس واش آپ نے فوراً استعمال نہیں کرنا ہے۔ اس سے آپ کی سکن صیحح ہوجائےگی۔ اس سے آپ کارنگ بھی گورا ہوجائےگا۔ اور چھائیاں بالکل ختم ہوجا ئیں گی۔ فریکلز ، میلازماکا جو مسئلہ ہے وہ بھی بالکل ختم ہوجائےگا۔ آپ اس کو ضرور آزما کردیکھیں ۔ انشاءاللہ! آپ کو اچھا رزلٹ ملے گا۔

Produced in Germany

📲 Whatsapp : +92 308 4801361

No comments:

Post a Comment

KOREA BEST SKIN CARE, Whitening Cream + Glutathione Baby Glow Cream + Collagen Cream

  Glutathione Baby Glow Cream ✅ EXTREMELY EFFECTIVE - You'll begin to see results with this K beauty product within 3 weeks when used ...